سندھ حکومت

27مارس
سندھ میں مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافے کی لہر پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، سندھ میں بھی کورونا کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اس حوالے سے وزیر اوقاف سہیل سیال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ بھر میں مزارات اور درگاہیں 28 مارچ سے بند کرنے کی منظوری دی گئی۔

21مارس
سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

مساجد کے منتظمین کو چندے کے حصول، زیرِ ملکیت دکان یا گھر کی تفصیلات دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ 

09فوریه
مولاناعارف شاہ کاظمی کےخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج

مولاناعارف شاہ کاظمی کےخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج

تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعتوں کی ایماء پر پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت اور سندھ پولیس شیعہ دشمنی میں اپنے تمام حدود کو پار کرگئے ہیں۔ مولانا رضا حیدر رضوی اور مولانا علی رضا رضوی کے بعد اب مولانا سید عارف شاہ کاظمی کے خلاف بھی توہین صحابہ کے نام پر جھوٹی اور بےبنیاد ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے

27ژانویه
کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم

کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں کے مسائل سے متعلق سوالات کیے۔ عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال سے ارکان پارلیمنٹ کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے۔

18دسامبر
سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

سندھ حکومت نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا

حوزہ ٹائمز|حکومت سندھ نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ مدارس کے منتظمین کے ساتھ مشاورت تک موخر کردیا ہے۔