سید ابراہیم رئیسی

12اکتبر
خطے کے موجودہ حالات مغربی ممالک کی غلط پالیسیوں کے تسلسل کا نتیجہ ہیں، صدر رئیسی

خطے کے موجودہ حالات مغربی ممالک کی غلط پالیسیوں کے تسلسل کا نتیجہ ہیں، صدر رئیسی

اس ملاقات میں صدر رئیسی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران، عالم اسلام کے اتحاد اور ہمسائیگی کے اصول کی بنیاد پر سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید وسیع اور مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ فریقین کے درمیان تعلقات میں خطے کی سلامتی کو مضبوط کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کی صلاحیت موجود ہے

02فوریه
ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

ایران کے صدر اوران کی کابینہ نے اس موقع پر شہدائے انقلاب کے مزار پر حاضر ہوکر شہید محمد علی رجایی، محمد جواد باہنر اور محمدحسین بہشتی کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.

07آگوست
فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے، آیت اللہ رئیسی

فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے، آیت اللہ رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی ملاقات میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور رہے گا ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

05آگوست
آیت اللہ رئیسی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

آیت اللہ رئیسی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تمام تیاریاں مکمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب ایران کے وقت کے مطابق آج شام 5 بجے منعقد ہوگی۔

20ژوئن
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وسیع تجربات رکھتے ہیں، امید ہے علاقائی تعاون اور رابطہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہوں گی۔