سید الشہداء

23سپتامبر
علماء و ذاکرین کانفرنس “جاری”، عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، مقریرین

علماء و ذاکرین کانفرنس “جاری”، عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، مقریرین

قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سے مقررین خطاب کررہے جس میں وہ شیعہ حقوق پر قدغن اور عزاداری کے راستے میں ڈالی جانی والی رکاوٹوں کو مسترد کرنے کے ساتھ ساتھ شیعہ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے آمادگی کا اظہار کررہے ہیں۔ مقررین کے مطابق عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔

25آگوست
ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں،علامہ سید سبطین حیدر سبزواری

ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ہم عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔ دشمنان اہلبیت کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، یزید کی اولاد تکفیری دہشتگرد گروہ کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حتیٰ کہ لشکر یزید کا ایک چوہا تو چیخ چیخ کر اپنی بے بسی اور مایوسی کا اظہار کر رہا تھا

09می
کابل کے سید الشہداء گرلز اسکول پر ہونے والے حملے میں طالبات سمیت 75 شہید اور کئی زخمی

کابل کے سید الشہداء گرلز اسکول پر ہونے والے حملے میں طالبات سمیت 75 شہید اور کئی زخمی

افغان وزارت داخلہ کے مطابق، مغربی کابل کے ضلع دشت برچی کے علاقے چہل دختران میں واقع سید الشہدا گرلز اسکول کے سامنے تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم تیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے۔