سید حسن نصر اللہ

23اکتبر
سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

سید حسن نصر اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

حسن فضل اللہ نے واضح کیا کہ سید حسن نصر اللہ جنگی حکمت عملی کی نگرانی کے پیش نظر عوام سے خطاب نہیں کر رہے اور جس وقت جنگی پالیسی کے تحت ان کے خطاب کی ضرورت محسوس کی جائے گی تب وہ خطاب کریں گے۔

15آگوست
امریکہ دوبارہ داعش کے ذریعے دہشت گردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ

امریکہ دوبارہ داعش کے ذریعے دہشت گردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ

انہوں نے حالیہ دنوں میں پاکستان، شام اور شیراز میں ہونے والے سانحات پر تعزیت پیش کی اور کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد متاثرین کی واپسی کا عمل بہت مشکل مرحلہ تھا۔ کاروانوں کی واپسی کے دوران راستے میں امن کو یقینی بناکر عوام نے اپنے قوی عزم و ارادے کا اظہار کردیا ۔

10مارس
سید حسن نصر اللہ کی پیشین گوئی: اسرائیل اندرونی مسائل کی وجہ سے تباہ ہو جائے گا

سید حسن نصر اللہ کی پیشین گوئی: اسرائیل اندرونی مسائل کی وجہ سے تباہ ہو جائے گا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر خطے کا مستقبل ایک خواب نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔

21می
ہم امریکہ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے،سید حسن نصر اللہ

ہم امریکہ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے،سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے شہید بدارالدین کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہید بدرالدین قوی، مضبوط، دلاور، شجاع اور بہادر انسان تھے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک بہترین شاعر بھی تھے انھوں نے فلسطین ، بیت المقدس اور آئمہ اطہار (ع) کے بارے میں بہترین اشعار کہے ہیں۔

30ژوئن
اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات

اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی جس میں فلسطینی مزاحمت اور صہیونی حکومت کے مابین حالیہ جنگ  جس کو "سیف القدس" کے نام سے جانا جاتا ہے اور حتمی فتح کے لئے فلسطینی مزاحمت کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

09ژوئن
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ

مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ

سید حسن نصراللہ نے کہا کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کا مسئلہ پوری امت کا مسئلہ ہے اور فلسطینی قوم مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور امت مسلمہ کو ان کی بھرپور حمایت کرنا چاہیے۔

28آوریل
جنرل حجازی کے انتقال پر سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر

جنرل حجازی کے انتقال پر سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات پر اظہار تشکر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور فلسطین تنظیم تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے نام الگ الگ پیغامات میں جنرل سید محمد حجازی کے انتقال پر دونوں رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا اور حزب اللہ اور حماس کے مجاہدین نیز ملت فلسطین کے لئے کامیابی و سلامتی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہیں۔

03ژانویه
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے،سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔