شہدائے کربلا ؑ

24آگوست
کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدینؑ کا کردار

کربلا کا پیغام عام کرنے میں امام زین العابدینؑ کا کردار

مام زین العابدین علیہ السلام نے مدینہ آنے کے بعد بھی اپنا مشن جاری رکھا اور ہر موقع پر یزیدی حکومت کے جرائم اور کربلا والوں کی مظلومیت بیان کرتے رہے۔ مدینہ میں داخل ہوتے ہی امام سجاد علیہ السلام نے ایک شاعر کو دعوت دی اور اسے سید الشہداء علیہ السلام کی مظلومیت پر شعر کہنے کا حکم دیا۔

16آوریل
علامہ محمد عون نقوی مرحوم کی رحلت،علامہ راجہ ناصرعباس و ایم ڈبلیوایم کے دیگر قائدین کا اظہار تعزیت

علامہ محمد عون نقوی مرحوم کی رحلت،علامہ راجہ ناصرعباس و ایم ڈبلیوایم کے دیگر قائدین کا اظہار تعزیت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی وصوبائی قائدین نے علامہ محمد عون نقوی کے انتقال پرملال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ملک کےممتاز عالم دین ، خطیب اہل بیتؑ اور داعی وحدت علامہ محمد عون نقوی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ان کی رحلت مکتب تشیع پاکستان کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔