شیعہ مسلمان

02ژانویه
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کو آج ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے

مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کو آج ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے

ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ممتاز عالم دین اور اس ملک کے ﺷﯿﻌہ مسلمانوں ﮐﮯ قائد ﺷﯿﺦ ﺑﺎﻗﺮ ﺍﻟﻨﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺢ ﺟﺪ ﻭ ﺟﮩﺪ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﺷﮑﺎﺭﺍ ﯾﺎ ﻣﺨﻔﯿﺎﻧﮧ ﺗﺸﻮﯾﻖ ﮐﯽ ، ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﺁﺷﮑﺎﺭﺍ طور پر ﺁﻝ ﺳﻌﻮﺩ ﮐﻮ اس کی ذمہ داریوں ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮتے ﺗﮭﮯ۔

30دسامبر
ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

ایران دنیا کا ویکسین تیار کرنے والے ممالک میں سے واحد اسلامی ملک ہے، آیت اللہ جزائری

مجلس خبرگان رہبری کے خوزستانی عوامی نمائندے نے محترمہ طیبہ مخبر کی انسانی ٹسٹ کے لئے رضاکارانہ آمادگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) ایگزیکٹو اسٹاف کے سربراہ محترم ڈاکٹر مخبر کی بیٹی محترمہ طیبہ مخبر کی پہلے انسانی ٹسٹ کے عنوان سے ویکسین لگوانے کے لئے رضاکارانہ آمادگی کی خبر بہت خوش آئند تھی۔

06دسامبر
شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، سید پسند علی رضوی

شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، سید پسند علی رضوی

حوزہ ٹائمز|اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی المناک شہادت کے موقع پر امامِ زمانہ عجل اللہ تعالی، اُن کے نائبِ برحق آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ملتِ ایران اور بالخصوص شہید کے خانوادہ کی بارگاہ میں تسلیت عرض کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اِس شہید کے راستہ پر ثابت قدم رہنے اور عالمی استعمار کا راستہ روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق اور سعادت عطا فرمائے۔

13نوامبر
سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علما گرفتار

سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علما گرفتار

حوزہ ٹائمز|سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے یہ حملہ مشرقی سعودی عرب کے علاقے قطیف کے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی پر کیا جہاں سے شیخ عباس السعید اور السید خضر العوامی نامی دو علمائے کرام کو حراست میں لے لیا۔