شیعیانِ اہلبیت علیہم السلام

06مارس
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے پشاور حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے پشاور حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے پشاور مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔