صحابہ کرام

21می
پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

پاراچنار، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مزارات مقدسہ کی تعمیرنو کا مطالبہ

ضلع کرم کے علماء اور قبائلی عمائدین نے یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کی ہے اور اہل بیت اطہارؑ، صحابہ کرام اور امہات المومنین کے مزارات کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

25فوریه
حضرت علی ؑکی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضرت علی ؑکی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے13رجب کو پہلے امام حضرت علی ؑ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر کہا کہ خدا تعالی اور پیغمبر اکرم پر ایمان رکھنے والوں کے لئے 13 رجب المرجب کا دن بہت بڑی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس دن نفس رسول ‘ امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کعبے کے اندر متولد ہوئے۔ رسول اکرم نے خاص عنایات اور توجہ کے ساتھ خالص انداز میں آپ کی تربیت فرمائی ۔

19اکتبر
پاکستان کے استحکام کو سب سے بڑا نقصان فرقہ واریت دے سکتی ہے، علامہ عارف واحدی

پاکستان کے استحکام کو سب سے بڑا نقصان فرقہ واریت دے سکتی ہے، علامہ عارف واحدی

اجلاس کے آخر میں اتحاد و وحدت کی فضا قائم کرنے، فرقہ واریت کے خاتمے، عرب ممالک کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیخلاف اور کشمیر و فلسطین کیساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ایک اہم اعلامیہ جاری ہوا، جس میں حضور اکرم (ص) کی بیٹی صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمۃ الزھرا علیھا السلام کی توہین کرنے اور صحابہ کرام کی بے حرمتی کرنے کی شدید مذمت کی گئی۔