صحیح حکمت عملی، تبلیغ کے جدید ذرائع

02جولای
اسلام آباد میں غدیر و عاشورا کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد میں غدیر و عاشورا کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

حجۃ الاسلام مولانا حسنین عباس گردیزی نے کہا کہ غدیر اور عاشورہ تبلیغ دین اور فہم دین کیلئے عظیم مناسبتیں ہیں۔ ہمیں ان مناسبتوں سے دین کی ترویج و اشاعت کیلئے بہترین استفادہ کرنا چاہیے۔