صمیمیت کی شرط

28دسامبر
ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط

پوری تاریخ میں معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے میں انبیاء علیہم السلام کا کردار ناقابل تردید رہا ہے۔ انبیاء میں سے ہر ایک نے ان تعالیم اور بہت سی دوسری تعلیمات کی مدد سے انسانی معاشرے کے ایک بڑے حصے میں اتحاد و وحدت کو ایجاد کیا ہے۔