طاقت

30نوامبر
طلباء اپنی ساری توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

طلباء اپنی ساری توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ آج جدید دور ہے اور جدید دور میں طرز کے مطابق حصول تعلیم حاصل کر کے نوجوان نسل آگے بڑھے جن قوموں نے ترقی کی انہوں نے جدید علوم سے آراستہ ہو کر ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں کھڑے ہوئے۔ علم ایسی دولت ہے جس کو کوئی طاقت چھین نہیں سکتی۔

23آگوست
ہم نے اپنے دشمنوں کو پہچان لیا، دشمنوں نے ابھی ہمیں نہیں پہچانا، یہی ہماری کامیابی کا راز ہے، سید حسن نصر اللہ

ہم نے اپنے دشمنوں کو پہچان لیا، دشمنوں نے ابھی ہمیں نہیں پہچانا، یہی ہماری کامیابی کا راز ہے، سید حسن نصر اللہ

آپ کی طاقت کا ایک راز یہ  ہے کہ آپ اپنے دشمن کو بخوبی پہچانتے ہيں ، ہم امریکہ ، امریکی تسلط پسندی اور صیہونیوں اور صیہونیوں کے منصوبوں کے دشمن ہيں اور اس دشمنی پر فخر بھی کرتے ہيں لیکن ان لوگوں نے اپنے دشمن یعنی ہمیں ابھی تک پہچانا نہيں ہے ۔

17می
فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی

ایک بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔

23آوریل
آج دنیا میں حضرت خدیجہ کی ذریت سے حضرت زینب بنت فاطمہ کی اولاد تمام کفر کے مقابل موجود ہیں، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

آج دنیا میں حضرت خدیجہ کی ذریت سے حضرت زینب بنت فاطمہ کی اولاد تمام کفر کے مقابل موجود ہیں، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد الموسوی نے جامع مسجد کشمیریاں لاہور میں خطبہ روز جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ آج شام میں بھی دیکھیں محسنہ اسلام حضرت خدیجہ کی ذریت سے حضرت زینب بنت فاطمہ کی اولاد تمام کفر کے مقابل موجود ہیں شام مرکز اہلبیت بن چکا ہے۔

12فوریه
امام خمینیؒ نے الہی نظام قائم کیا اور اللہ کے قانون کو نافذ کیا، علامہ امین شہیدی

امام خمینیؒ نے الہی نظام قائم کیا اور اللہ کے قانون کو نافذ کیا، علامہ امین شہیدی

جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ انقلاب نے پیغام دیا ہے کہ امریکہ اور روس کے بغیر بھی آزادی سے زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔

21دسامبر
امریکہ کو خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

امریکہ کو خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مغرب سے مشرق کی جانب طاقت کی منتقلی کے عمل سے دنیا نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔امریکہ کو اس خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا۔ امریکہ اپنی حیثیت کھو چکا ہے یہی وجہ ہے اپنے بغل میں ونزیلا کی حکومت کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی نہ گرا سکا۔

07سپتامبر

ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی

حوزہ ٹائمز|طاقت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، طاقت چاہے اقتصادی ہو یا سیاسی، عسکری ہو یا قلمی وہ طاقت ہی ہوتی ہے، طاقت کا کرشمہ یہ ہے کہ وہ کمزور کو بے بس کر دیتی ہے۔ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں ہی کمزور ہیں، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ یہ دونوں فرقے ایک طاقتور اقلیت کے ہاتھوں یرغمال ہیں، وہ اقلیت نہیں بلکہ ایک پریشر گروپ ہے، یہ پریشر گروپ انہیں آپس میں مل بیٹھنے اور سوچنے کا موقع نہیں دیتا، اب وہ اقلیتی پریشر گروپ اتنا طاقتور ہے.