عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم

30اکتبر
دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم

دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم

حوزہ ٹائمز|سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نومبر کے مہینے سے دوسرے ممالک کے عازمین عمرہ کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت حاصل ہوگی۔