عالمی اسمبلی

12سپتامبر
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام

آپ کے اس اجلاس کا نتیجہ یہ ہو کہ دنیا سمجھ لے کہ "لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا؛ اور ہم میں سے کچھ لوگ کچھ کو اللہ کے سوا [اپنا] مالک مختار نہ سمجھیں"۔

25آوریل
اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ حافظ ریاض کو تعزیتی پیغام

اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کی جانب سے آیت اللہ حافظ ریاض کو تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ  اور اہل بیتؑ عالمی اسمبلی کے رکن حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تسلیت پیش کی ہے۔

24فوریه
مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

مرحوم جلال الدین رحمت عظیم دانشور ہونے کے ساتھ خادم قوم و ملت بھی تھے، سربراہ بین الاقوامی امور حوزہ علمیہ قم

حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین حسینی کوہساری نے کہا کہ مرحوم پروفیسر کی پہلی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کو آپس میں ملانے کی کوشش کی انہوں نے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد حوزہ علمیہ قم میں بھی کچھ سال تعلیم حاصل کی۔