عرب ممالک

17می
عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عرب ممالک اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کریں، مقتدی صدر

عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنماء مقتدی صدر نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل سے گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں۔

16می
فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت، آئی ایس او کے طلبہ تنظیموں سے رابطے، مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے کا عزم

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت، آئی ایس او کے طلبہ تنظیموں سے رابطے، مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے کا عزم

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے اسرائیلی مظالم کے خلاف 16مئی کو ملک گیر مردہ باد امریکہ و اسرائیل منانے کا عزم بھی کیا جس کے تحت ملک کے گوش و کنار میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

28آوریل
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں اسرائیل مخالف بینرز آویزاں

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں اسرائیل مخالف بینرز آویزاں

پاکستان میں مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے سرگرم فلسطین فاؤنڈیشن نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعتہ الوداع) کے موقع پر صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کے فلسطین میں انسانیت سوز مظالم سے پاکستانی عوام کو آگاہ کرنےاور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں بینرز آویزاں کردیئے ہیں۔

27آوریل
وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے،خرم نواز گنڈہ پور

وقت آگیا ہے دشمن کے خلاف ہم خیال ممالک کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے،خرم نواز گنڈہ پور

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈہ پور نے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عرب ممالک کے صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات کے مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ فلسطین پر اثرات کے حوالے سے منعقدہ ویبنا میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے اگر کوئی خطرہ ہے تو وہ پاکستان ہے جس کیلئے وہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے ۔

22ژانویه
ٹرمپ چلا گیا اور فلسطین باقی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین

ٹرمپ چلا گیا اور فلسطین باقی ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین

تحریک جہاد اسلامی کے سینئر رہنما نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ اتحاد کرنے والے عرب ممالک نے مسئلہ فلسطین سے لاتعلقی کا مظاہرہ کیا اور امریکہ نے فلسطینی حامیوں کو جنگ، محاصرے اور پابندیوں کی دھمکی دی، لیکن پھر بھی ملت فلسطین اپنی سرزمین پر استقامت کے ساتھ کھڑی مزاحمت و مقاومت کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

19نوامبر
یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

حوزہ ٹائمز|دنیا کی مظلوم ملت فلسطین کے ساتھ بین الاقوامی برادری نے بھی کیا عجب کھیل اور تماشہ لگا رکھا ہے ۔ ایک طرف یہی عالمی برادری امریکی سرپرستی میں صہیونیوں کے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے.