عزاداروں پر مقدمات

15اکتبر
بے بنیاد مقدمات ختم نہ کئے گئے تو ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے، علامہ احمد اقبال

بے بنیاد مقدمات ختم نہ کئے گئے تو ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے، علامہ احمد اقبال

حوزہ ٹائمز | جہاں اپوزیشن جماعتیں ملک بھر میں احتجاج کر رہی ہیں وہیں اگر ملت جعفریہ بھی سڑکوں پر نکل آئی تو حکومت کو کڑے وقت کا سامنا کرنا پڑے گا.

10اکتبر
سندھ حکومت کو عزاداران حسینی ؑ پر درج بلاجواز مقدمات کے خاتمے کیلئے 48گھنٹے کا الٹی میٹم

سندھ حکومت کو عزاداران حسینی ؑ پر درج بلاجواز مقدمات کے خاتمے کیلئے 48گھنٹے کا الٹی میٹم

حوزہ ٹائمز|اربعین امام حسینؑ کےفقید المثال انعقاد کے بعد سندھ حکومت اور پولیس کی جانب سے عزاداران امام حسینؑ کے خلاف کاٹی گئیں درجنوں بےبنیاد ایف آرآرز کے خلاف،ملت جعفریہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے علماء و عمائدین کی سندھ حکومت کے خلاف پریس کانفرنس ، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، مجلس ذاکرین امامیہ، آئی ایس او، ھیئت آئمہ مساجد و دیگر تنظیموں کے رہنما شریک تھے۔

08اکتبر
عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

عزاداری کے انعقاد کیلئے ہمیں کسی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محسن انسانیت، نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں۔

06اکتبر
عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے ۔شرف انسانیت کے اس معیار کو حسینیت کہتے ہیں جو حق وباطل کے راستوں کو جدا جدا کرتا ہے۔

08سپتامبر
عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

عزاداروں پر مقدمات کا اندراج ،ایم پی اے زہرا نقوی کی پنجاب اسمبلی میں صدائے احتجاج

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے پنجاب اسمبلی میںامن وامان کی صورتحال پر جنرل ڈسکشن سیشن میں خطاب کرتے ہوئے ایوان کی توجہ عزاداران سید الشہداءکے خلاف جاری اقدامات کی جانب مبذول کروائی۔