عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں،

29جولای
عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری

عزاداری سید الشہداءؑ پر کوئی قدغن قبول نہیں، علامہ افضل حیدری

انہوں نے کہا کہ اگر عوام نے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھا تو بند کمروں میں بیٹھ کر تشیع کو دیوار سے لگانے والوں کی کاوشیں کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ نصاب تعلیم کی تکمیل تشیع کے بغیر ممکن نہیں۔