علامہ اقتدار حسین نقوی

18دسامبر
قوم نے نام نہاد امریکی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان برداشت کیا ہے، علامہ اقتدار نقوی

قوم نے نام نہاد امریکی جنگ میں ناقابل تلافی نقصان برداشت کیا ہے، علامہ اقتدار نقوی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ قومی المیہ تھا، جس نے پاکستان کو دولخت کیا، یہ رستا ہوا قومی زخم ہے، مگر بدقسمتی سے موجودہ حکمرانوں کی پالیسیاں اور نفرت انگیز رویوں نے قوم کو ایک مرتبہ پھر بند گلی میں دھکیل دیا ہے۔