علامہ رضی جعفر نقوی

12مارس
دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول نہایت ضروری ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول نہایت ضروری ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

تنظیم المکاتب پاکستان کے تحت جشن امام مہدیؑ اور تعلیمی کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں علامہ رضی جعفر نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں شہر میں چلنے والے مدارس کے طلبہ و طالبات کے علاوہ اندرون سندھ سے آئے ہوئے طالب علم بھی شریک ہوئے جبکہ نامور علماء کرام، دانشور حضرات، شعراء اور قلمکار بھی شریک تھے۔

12نوامبر
علامہ شہنشاہ نقوی کی پنجاب میں داخلہ پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں، علامہ رضی جعفر نقوی

علامہ شہنشاہ نقوی کی پنجاب میں داخلہ پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں، علامہ رضی جعفر نقوی

اپنے بیان میں بزرگ عالم دین نے کہا کہ ایک طرف کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو ملک بھر کے دورے کرنے کی آزادی ہے تو دوسری جانب مسلمانوں میں وحدت کا پرچار کرنے والی شخصیت علامہ شہنشاہ نقوی پر پابندی لگائی جارہی ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔

26اکتبر
حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

حضور اکرم (ص) کی ذات اقدس روشنی کا عظیم مینارہ ہے، علامہ رضی جعفر نقوی

کراچی کے نشتر پارک میں میلاد سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ عالم دین نے کہا کہ آپ (ص) کی زندگی مکمل نمونہ عمل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ایمان کا حصہ ہے لہٰذا آپ (ص) کی حیات طیبہ کے درخشاں پہلوؤں سے انسانیت رہنمائی حاصل کرسکتی ہے۔