اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























علامہ سید احمداقبال رضوی نے پنجاب حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر عائد پابندی کا خاتمہ کیا جائے وہ خطیب نشترپارک ہونے کے ساتھ ساتھ قومی شخصیت ہیں، ان پر تبلیغ دین اور ذکر محمد آل محمدؑ کیلئے پنجاب میں داخل ہونے کی اجازت فراہم کی جائے۔