علامہ عارف حسین واحدی، پیر سید صفدر گیلانی، مولانا عبدالغفار روپڑی، علامہ شبیر میثمی، سید ناصر عباس شیرازی، مفتی گلزار نعیمی، ڈاکٹر سید علی عباس نقوی، مفتی معرفت شاہ، طاھر رشید تنولی

10ژوئن
اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مشاورتی اجلاس

مشاورتی اجلاس میں متفقہ طور پر یہ تجویز پیش ہوئی کہ پندرہ جولائی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اور تیرہ جون کو صوبائی ذمہ داران کے ساتھ آن لائن اجلاس منعقد ہوگا۔