علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

10اکتبر
ملک و قوم کی ترقی میں تشیع کا کردار کلیدی رہا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

ملک و قوم کی ترقی میں تشیع کا کردار کلیدی رہا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد منعقدہ حالیہ علماء و ذاکرین کانفرنس نے ثابت کیا کہ عوام کو کل بھی قیادت پر مکمل اعتماد تھا اور آج بھی وہ قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کو اپنا مسیحا سمجھتی ہے۔ یہ قائدِ محترم کی بابصیرت قیادت کا نتیجہ ہے کہ وطن عزیر پاکستان میں عوام میں فرقہ واریت، جہالت، نفرت اور نفاق کا خاتمہ ممکن ہوا اور آج ملک میں اتحاد امت کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔

25مارس
جامعۃ الفرات سرگودھا کے زیرِ اہتمام نہج البلاغہ کانفرنس منعقد

جامعۃ الفرات سرگودھا کے زیرِ اہتمام نہج البلاغہ کانفرنس منعقد

نہج البلاغہ میں امیرالمومنین علی علیہ السلام کے خطبات کی روشنی میں ہم سب پر آج کے دور میں ظالم و مظلوم کی شناخت رکھنا لازم ہے، وصیت مولا امیرالمومنین علی علیہ السلام پر عمل پیرا ہوکر ہر مظلوم کے حامی اور ہر ظالم کے مخالف بننا

16فوریه
لانگ مارچ مذاکرات کامیاب، نوٹس ہاتھ میں دے دیا گیا،علامہ شبیر میثمی

لانگ مارچ مذاکرات کامیاب، نوٹس ہاتھ میں دے دیا گیا،علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا کہ مذاکراتی ٹیم نے نوری آباد آکر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد سے ملاقات کی اور کئی گھنٹوں کی گفت و شنید کے بعد مذاکرات کامیاب ہوگئے۔