علی سدپارہ

26جولای
قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، وزیر اطلاعات گلگت کی تصدیق

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا، وزیر اطلاعات گلگت کی تصدیق

پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی تلاش کر لیا گیا ہے۔جس کی تصدیق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے تصدیق کر دی ہے۔

22فوریه
علی سدپارہ ؛عزم و ہمت کا استعارہ

علی سدپارہ ؛عزم و ہمت کا استعارہ

سدپارہ کی طرح تن من دھن کی بازی لگا کر اپنے ہدف کی طرف بڑھنے کی تڑپ اپنے اندر پیدا کریں تو سرخروئی ہمارے گلے لگ جائے گی۔ کیونکہ فطرت کا قانون اور اللہ کی سنت یہی ہے کہ سعی و کوشش کے سمندر میں غوطہ زنی ہی انسان کو کامیابی کے لعل و جواہر کا مالک بناتی ہے

21فوریه
علی سدپارہ کوہ پیمائی کا پورا نصاب تھے!

علی سدپارہ کوہ پیمائی کا پورا نصاب تھے!

ہم دوڑے ان کے پاس پہنچے کھانے کے بعد ایران عراق دورےبارے تفصیلات بتائیں، اور کہا " لے آپو گروپ بس زندگی کا مقصد پوراہو گیا، مولاعباس کے روضے کی زیارت میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا مولاؑ نے مجھے یہ توفیق دی اور تم لوگوں کے لیے بھی خصوصی دعا کرآیا ہوں، ایک چھوٹی شیشی نکالی کہا کہ یہ مولا عباس کے روضےکا خصوصی تحفہ ہے شیشی سےمتبرک پانی کاایک ایک قطرہ ہتھیلی پہ رکھااورکہاکہ اسے پی لو تم لوگوں کی تمام پریشانیاں دُورہوجائیں گی۔