عیدالفطر

03می
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

پاکستان، ایران، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔

14می
ایران نے مسئلہ فلسطین پر شیعہ سنی وحدت کی بہترین مثال قائم کی ہے، علامہ امین شہیدی

ایران نے مسئلہ فلسطین پر شیعہ سنی وحدت کی بہترین مثال قائم کی ہے، علامہ امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ نے ہا کہ اسرائیلی فورسز کا فلسطینی خاتون کی گردن پر گھٹنہ ٹیکنا 57 اسلامی ممالک کے لئے پیغام تھا کہ مسلم امہ کی ان کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں ہے۔ علامہ امین شہیدی نے اس مشکل ترین وقت میں فلسطین کے لئے ایران کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اسلحہ فراہم کرکے فلسطینی مقاومت کو استحکام بخشاہے اور شیعہ سنی وحدت کی بہترین مثال قائم کی ہے۔

11می
الگ رویت ھلال کمیٹی نہیں بنائی/ دفتر سے جاری خط میں صرف رؤیت ہلال سے مطلع کرنے کی درخواست کی گئی تھی، وفاق المدارس الشیعہ

الگ رویت ھلال کمیٹی نہیں بنائی/ دفتر سے جاری خط میں صرف رؤیت ہلال سے مطلع کرنے کی درخواست کی گئی تھی، وفاق المدارس الشیعہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے دفتر سے جاری تردیدی بیان میں کہا گیا ہے کہ الگ رویت ھلال کمیٹی والے بیان کا وفاق المدارس الشیعہ سے کوئی تعلق نہیں جناب سیکریٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ نے ایسی بات کی اور نہ ہی میڈیا سیل سے ایسی کوئی بیان جاری کیا گیا وفاق المدارس الشیعہ کی طرف سے عیدالفطر کے چاند دیکھنے کے لئے الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل دینے کی خبر قطعی طور پر نادرست ہے ۔