غور و فکر

02سپتامبر
اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے، رہبر معظم انقلاب

اربعین مارچ، امام حسین ع کے مقصد اور جدوجہد پر غور و فکر کرنے کا سنہری موقع ہے، رہبر معظم انقلاب

اس مقدس مشی (پیدل سفر) میں توجہ اور توسل کو ہرگز فراموش نہ کریں اور ساتھ ساتھ سید الشہداء علیہ الصلوٰۃ والسلام کی جدوجہد اور اس کے مقصد اور خدا کی عطا کردہ نعمتوں پر غور و فکر کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔

11اکتبر
تمام اسلامی فرقوں اور مکاتب فکر کے درمیان باہمی احترام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، علامہ سید عبدالفتاح نواب

تمام اسلامی فرقوں اور مکاتب فکر کے درمیان باہمی احترام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، علامہ سید عبدالفتاح نواب

حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے شرکاء کو ولادت باسعادت حضرت محمد ص و امام جعفر صادق کی مبارک باد دی اور خطاب میں کہا کہ بنیادی طور پر خدائے بزرگ و برتر نے دین اسلام کو اتحاد، ہم آہنگی، محبت اور یکجہتی کا دین بنایا ہے۔

01مارس
قرآن سے کسی بھی طرح کا تعلق،رابطہ، اُنس ،محبت ہر مسلمان کے لئے لازم اور باعثِ سعادت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن سے کسی بھی طرح کا تعلق،رابطہ، اُنس ،محبت ہر مسلمان کے لئے لازم اور باعثِ سعادت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سربراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ قرآن سے کسی بھی طرح کا تعلق،رابطہ، اُنس ،محبت ہر مسلمان کے لئے لازم اور باعثِ سعادت ہے۔قرآن مجید کو دیکھنے اور تلاوت سے لے کر حفظ کے تمام مراحل اللہ کی اطاعت و رضا کے عین مطابق ہیں لیکن اصل فائدہ تب ہے جب ترجمہ سے آشنائی اور غور و فکر کی عادت بھی ہو۔