فتوی

09اکتبر
لوگوں میں نفرت پیدا کی اور لوگ بھول گئے کہ ان کا کلمہ ایک ہے۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، سیکرٹری جنرل محب وطن یوتھ آرگنائزیشن پاکستان

لوگوں میں نفرت پیدا کی اور لوگ بھول گئے کہ ان کا کلمہ ایک ہے۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، سیکرٹری جنرل محب وطن یوتھ آرگنائزیشن پاکستان

پاکستان پیٹریاٹک یوتھ آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل معراج خان کاکڑ نے کہا: اگر کوئی اہل حدیث کسی فرقے کے خلاف فتویٰ دیتا ہے اور تفرقہ پیدا کرتا ہے تو وہ دراصل لوگوں کو آپس میں لڑانے اور قتل کرنے پر اکسا رہا ہے اور دشمن کا کرائے کا آدمی ہے۔

15آگوست
رہبر کبیر امام خمینیؒ کا فتویٰ

رہبر کبیر امام خمینیؒ کا فتویٰ

اس کتاب کے شاٸع ہونے کے بعد بریڈ فورڈ Bradford جو کہ شمالی برطانیہ کا علاقہ ہے، مسلمانوں نے رسمی طور پر اس کتاب کو جلایا اور اسکی مذمت کی اور گذشتہ کل 12 اگست 2022ء کو نیو یارک میں ایک قاتلانہ حملے میں رشدی شدید زخمی ہوتا ہے، ہادی مطار نامی جوان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے

12فوریه
قصد اقامت اورمسافتِ شرعی

قصد اقامت اورمسافتِ شرعی

میں جس جگہ ملازمت کرتا ہوں وہ قریبی شہر سے شرعی مسافت سے کم فاصلہ پر واقع ہے اور چونکہ دونوں جگہ میرا وطن نہیں ہے، لہذا میں اپنی ملازمت کی جگہ دس روز ٹھہرنے کا قصد کرتا ہوں تا کہ پوری نماز پڑھ سکوں اور روزہ رکھ سکوں اور جب میں اپنے کام کی جگہ پر دس روز قیام کرنے کا قصد کرتا ہوں تو دس روز کے دوران میں یا اس کے بعد قریبی شہر میں جانے کا قصد نہیں کرتا، پس درج ذیل حالات میں شرعی حکم کیا ہے؟

08فوریه
شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

شرعی احکام؛ ماں باپ کی قضا نمازیں

اگر کسی شخص کی اولاد میں سے سب سے بڑی بیٹی ہو اور دوسرے نمبر پر بیٹا ہو تو کیا ماں باپ کی قضا نمازیں اور روزے اس بیٹے پر واجب ہیں؟

13دسامبر
بیمار جنین کو سقط کرنے کا حکم

بیمار جنین کو سقط کرنے کا حکم

جواب: جنین میں صرف بیماری کی تشخیص اس کے سقط کرنے کا جواز فراہم نہیں کر سکتی نہ اس کی حرمت کو ختم کر سکتی ہے۔ مگر بہت خاص موارد اور ایسی بیماری میں جہاں اس جنین کو باقی رکھنا بہت زیادہ مشقت اور عسر و حرج کا باعث ہو۔ اس صورت میں سقط جنین صرف اس میں روح آنے سے پہلے جائز ہے۔ لیکن احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کی دیت بھی ادا کی جائے اور دیت اس شخص پر ہوگی جو سقط جنین کا عمل انجام دے ۔

13ژوئن
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

جواب: آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ "اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

16مارس
دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی، علامہ رضی جعفر نقوی

دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی، علامہ رضی جعفر نقوی

اجلاس سے خطاب میں صدر جعفریہ الائنس کا کہنا تھا کہ یہ امت مسلمہ کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی ایک ناپاک کوشش ہے اور یہ علماء ہند و مفتیان ہند کی شرعی مسؤلیت ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنی منصبی ذمہ داریاں کو پورا کرکے اس ملعون کے خلاف فتوی صادر کریں۔