فرانسیسی صدر

24نوامبر
سنی تحریک کی جانب سے فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سنی تحریک کی جانب سے فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

حوزہ ٹائمز|اپنے ایک بیان میں سربراہ پی ایس ٹی ثروت اعجاز قادری کہا کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کو مذاہب میں ٹکراؤ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، میکرون کا نظریہ نازیوں والا ہے، جو اسلام دشمنی پر مبنی ہے۔

31اکتبر
فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ انکے توہین آمیز اقدامات کا مناسب جواب ہے، امام جمعہ تہران

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ انکے توہین آمیز اقدامات کا مناسب جواب ہے، امام جمعہ تہران

حوزہ ٹائمز|ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے ویڈیو لنک پر نشر ہونے والے جمعے کے اپنے خطبے میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں اُس افتراء و تہمت کی جانب اشارہ کرنا چاہتا ہوں جو اُس نجس شخص (سلمان رُشدی) نے امام خمینیؒ کے زمانے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے شروع میں لگائی تھی اور پھر وہ جلد ہی جہنم واصل ہو گیا تھا۔

29اکتبر
فرانس میں توہین رسالت کے خلاف سندھ میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

فرانس میں توہین رسالت کے خلاف سندھ میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر

حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق اور مودت ایمان کی علامت ہے۔

26اکتبر
اقوام متحدہ، اوآئی سی اورتمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

اقوام متحدہ، اوآئی سی اورتمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ فرانسیسی صدر کی جانب سے انتہاءپسند اورشرپسند گستاخانہ خاکوں کی حمایت انتہائی تشویشناک ہے،، صدر میکرون کو اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے چارلی ہیبڈو جیسے میگزین پر پابندی عائد کرنا ہوگی۔

26اکتبر
آئی ایس او نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا

آئی ایس او نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا

حوزہ ٹائمز|فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھُلی دہشگردی ہے آزادی اظہار کے نام پر اس طرح کے خوفناک اقدمات ناقابل برداشت ہیںان خیالات کا اظہار آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کیا۔

25اکتبر
فرانس کے صدر کا مذموم اقدام کا دفاع مجرمانہ اور احمقانہ ہے، وزیر مذہبی امور پاکستان

فرانس کے صدر کا مذموم اقدام کا دفاع مجرمانہ اور احمقانہ ہے، وزیر مذہبی امور پاکستان

حوزہ ٹائمز|وزیر مذہبی امور پاکستان نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ ‏گستاخانہ خاکوں کی بار بار اشاعت اور تشہیر نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے عشاق کے دل اور روح زخمی کر دیے ہیں.