فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

24نوامبر
مبشر لقمان اور اسرائیل کی عظیم قوم

مبشر لقمان اور اسرائیل کی عظیم قوم

حوزہ ٹائمز|حالیہ دنوں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ایک مشہور معروف صحافی مبشر لقمان نے اسرائیل کی قوم کو ایک عظیم قوم قرار دیا اور یہ کوشش کی کہ پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی راہ ہموار کی جائے ۔

24نوامبر
اسرائیل کی حمایت میں بیان پاکستان کی پالیسی کے خلاف ہے ،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

اسرائیل کی حمایت میں بیان پاکستان کی پالیسی کے خلاف ہے ،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

حوزہ ٹائمز|فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کے اراکین نے پاکستانی صحافی مبشر لقمان کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے.

22نوامبر
فلسطین اور کشمیر کاز کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، جماعت اسلامی کراچی

فلسطین اور کشمیر کاز کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں، جماعت اسلامی کراچی

حوزہ ٹائمز|جماعت اسلامی کے رہنما کاکہنا تھا کہ حکومت کو چاہئیے کہ فلسطین فاءونڈیشن پاکستان جیسی تنظیموں اور اداروں کی حوصلہ افزائی کرے تا کہ شعور اور آگہی کا عمل جاری و ساری رہے ۔

19نوامبر
یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

حوزہ ٹائمز|دنیا کی مظلوم ملت فلسطین کے ساتھ بین الاقوامی برادری نے بھی کیا عجب کھیل اور تماشہ لگا رکھا ہے ۔ ایک طرف یہی عالمی برادری امریکی سرپرستی میں صہیونیوں کے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے.

26اکتبر
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے؟

کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے؟

حوزه ٹائمز | گذشتہ دو برس سے امریکی حکومت نے ایک منصوبہ متعارف کروایا ہے جسے اب حرف عام میں ’صدی کی ڈیل‘ کہا جاتا ہے اس کی حقیقت اور گہرائی یہ بتاتی ہے کہ یہ نام نہاد امن منصوبہ در اصل فلسطین کی تاریخ کو مسخ کرنے کے ساتھ فلسطین کے وجود کو ہی نابود کرنے کا منصوبہ ہے۔

25سپتامبر
عرب ممالک کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات : پاکستان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی مظاہرہ

عرب ممالک کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات : پاکستان میں اسرائیل نامنظور احتجاجی مظاہرہ

حوزہ ٹائمز|مقررین نے عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فی الفور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فیصلہ کو واپس لیں اور پوری مسلم امہ کے جذبات کو مجروح کرنے کی بجائے مسلم امہ کا احترام کریں۔رہنماؤں کاکہنا تھا کہ اگر عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا فیصلہ واپس نہیں لیتے تو پاکستان بھی ان عرب ممالک کے ساتھ تعاون کو روک دے۔

19سپتامبر
اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

حوزہ ٹائمز|مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔ ملک بھرمیں امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم اور سازشوں کو کچلنے کے لئے اسرائیل نامنظور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہیں۔