فورتھ شیڈول

23مارس
فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کرنا قابل مذمت ہے، علامہ سبطین سبزواری

فورتھ شیڈول تکفیری دہشتگردوں کی بجائے شریف شہریوں کے خلاف استعمال کرنا قابل مذمت ہے، علامہ سبطین سبزواری

عزاداری کے خلاف مقدمات کے اندراج اور بے گناہ بانیان مجالس کے ظالمانہ فورتھ شیڈول میں نا م شامل کرنے کے خلاف مجوزہ لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

05مارس
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کااجلاس ، فورتھ شیڈول ، مجالس عزا کے انعقاد پر مقدمات کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کااجلاس ، فورتھ شیڈول ، مجالس عزا کے انعقاد پر مقدمات کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

اجلاس میں حال ہی میںصوبائی حکومت کی طرف سے فورتھ شیڈول میں بے گناہ معصوم شہریوں کو شامل کرنے ،محرم الحرام اور صفر المظفر کے دوران مجالس عزاکے انعقاد،اربعین واک مشی ،بلوچستان مچھ کے گیارہ مظلوم شہیدکان کنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں کی بنیاد پرمقدمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پنجاب میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔احتجاجی جلوس کے شیڈول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس کا اعلان علا مہ سبطین سبزواری پریس کانفرنس میں کریں گے۔

22فوریه
حکومت عزاداروں کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے اور مقدمات ختم کرے،علامہ سبطین حیدر سبزواری

حکومت عزاداروں کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے اور مقدمات ختم کرے،علامہ سبطین حیدر سبزواری

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مدبرانہ قیادت نے تشیع کو ایک اور کامیابی سے ہمکنار کیا ہے اور الحمد للہ اسلام دشمن شیطانی یزیدی قوتوں کو شکست ہوئی ہے ۔