فوری واپس

30ژانویه
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کے طوفان کا باعث بنے گا، علامہ راجہ ناصرعباس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کے طوفان کا باعث بنے گا، علامہ راجہ ناصرعباس

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ نااہل حکمرانوں سے ملک کا نظم ونسق کنٹرول نہیں ہو رہا لیکن اس کے باوجود وہ اقتدار کی ہڈی کو منہ سے نکالنے پر تیار نظر نہیں آتے