قال الامام الصادق علیہ السلام

13می
بزرگوں کا احترام

بزرگوں کا احترام

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور ان کے ساتھ صلۂ رحمی سے پیش آؤ۔