قدیم مصر، فارس، سکندر اعظم اور اس کے جانشین، رومن سلطنت، متعدد مسلم خاندانوں ، صلیبی جنگوں

02ژوئن
پتھر سے میزائل تک

پتھر سے میزائل تک

فلسطین کی موجودہ صورت حال و مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم، قتال، فلسطینی زمین پر اور بیت المقدس(قبلہ اوّل ) پرصیہونی کنٹرول و قبضہ عربوں کی سنگین ناقص پالیسیوں اور دانستہ و غیر دانستہ طور پرسرزد غلطیوں کا نتیجہ ہے ۔ قدیم زمانے میں، فلسطین پر وقفے وقفے سے متعدد آزاد سلطنتوں اور متعدد عظیم طاقتوں کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا رہا۔ ب