قرآنی آیات

30ژوئن
بھارت میں مساجد پر بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط+تصاویر

بھارت میں مساجد پر بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط+تصاویر

انیل کمار کہتے ہیں کہ مجھے عبادت گاہوں میں کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے چاہے وہ مسجد ہو، مندر ہو یا گردوارا۔ میرے لیے سب برابر اور بھائی بھائی ہیں تاہم ایک بار کسی نے ہندو ہونے کی وجہ سے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔