قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں

20جولای
قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ تمام صاحبان استطاعت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عید کی ان خوشیوں میں اپنے نادار عزیز و اقرباءکو ضرور شامل رکھیں۔