قضاوت

03مارس
قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

قانون کے نصاب میں مولا علی ع کی قضاوت کے اصول پڑھائے جائیں، علامہ سید احمد اقبال کا لاہورہائیکورٹ میں خطاب

حجت الاسلام و المسلمین سید احمد اقبال رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے قانون کا نصاب اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اس میں مولا علی علیہ السلام کے فیصلہ جات کو شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ رسول ص کے فرمان کے مطابق علی علیہ السلام اس امت میں بہترین قاضی ہیں، اس کی مثال خلفائے راشدین کا دور ہے جس میں جب بھی صحابہ کو کوئی فیصلہ کرنے میں دشواری ہوتی تو وہ مولا علی علیہ السلام کو مدد کے لیے پکاڑتے.

23ژانویه
آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

آغا سید عنایت حسن الموسوی کی یاد میں قم المقدس میں سیمنار ” علامہ شیخ حسن جعفری” کا پیغام،قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے

امام جمعہ سکردو بلتستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے مرحوم‌ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا عنایت الموسوی کی یاد میں منعقدہ سیمنار کے لیے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آپ نہ صرف اپنے محلے میں بلکہ پورے علاقے میں ایک مضبوط قاضی کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے، اور قضاوت میں یدطولی رکھتے تھے.

07دسامبر
امام خمینی (رح) نے علامہ قاضی نیاز نقوی کو کیا پیغام دیا؟

امام خمینی (رح) نے علامہ قاضی نیاز نقوی کو کیا پیغام دیا؟

حوزہ ٹائمز|فرمایا یہ شخص جو گرفتار ہے آپ کے پاس امام خمینی ؒ کے صاحبزادے آقا احمد خمینی کی بیگم کے رشتہ داروں میں  سے ہے..

19نوامبر
رہبر معظم نے فرمایا کہ آقائے نیاز نقوی “افتخار ما است”، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

رہبر معظم نے فرمایا کہ آقائے نیاز نقوی “افتخار ما است”، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے فرمایا کہ قاضی صاحب بچپن سے ہی ذہین اور سمجھدار تھے، نو سال کی عمر میں جامعہ میں داخل ہوئے۔ پڑھائی میں بہت اچھے تھے، ہم نے انہیں کبھی جھوٹ بولتے نہیں دیکھا۔ میں نے خود انہیں قرآن پڑھایا، چھ سات دنوں کے بعد ہی مجھے سنانے لگے۔