مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رہ)

21اکتبر
آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

آج بھی لوگوں کے دلوں پر امام خمینیؒ کی حکومت ہے، آیت اللہ اعرافی

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی (رح) کے آثار کی تدوین اور اشاعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح ان کی عملی سیرت کو طلاب، علماء کرام اور معاشرہ میں بطور نمونہ پیش کرنا چاہئے۔