ماہ رجب

13فوریه
ماہ رجب نفس کی صفائی کا مہینہ

ماہ رجب نفس کی صفائی کا مہینہ

ہم لوگ حتی اپنی اولاد کی تربیت اور اصلاح میں جتنی کوشش کرتے ہیں اتناہی کم کامیاب ہوتے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم آئینہ کی طرح صاف نہیں ہیں ۔

12فوریه
اَینَ الَرّجَبِیُّونُ، ؟کہاں ہیں اہل رجب؟

اَینَ الَرّجَبِیُّونُ، ؟کہاں ہیں اہل رجب؟

امام صادق (ع)سے منقول ہے رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔۔ پس اس مہینے میں مغفرت طلب کریں خدا مہربان اور مغفرت کرنے والا ہے اور رجب کو اصبّ کہا گیا ہے کیوں کہ اس مہینے میں اللہ کی طرف سے رحمتیں بکثرت نازل ہوتی ہیں۔ پس بہت زیادہ استغفراللہ و اسئلہ التوبہ پڑھا کرو