مباہلہ

13جولای
مباہلہ، اسلام کی حقانیت کی ایک واضح اور نا قابل تردید دلیل

مباہلہ، اسلام کی حقانیت کی ایک واضح اور نا قابل تردید دلیل

مباہلہ:( ب ھ ل ) کسی چیز کو دیکھ بھال کے بغیر اپنی حالت پر چھوڑ دینا۔ نفرت کرنا۔ اللہ کی رحمت سے دور اپنے حال پر چھوڑدینے کے لیے بد دعا کرنا۔ الابتہال عاجزی سے دعا کرنا۔

05آگوست
مباہلہ سے واضح ہوگیا اسلام کی حفاظت پانچ ہستیوں کے دم سے ہوگی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مباہلہ سے واضح ہوگیا اسلام کی حفاظت پانچ ہستیوں کے دم سے ہوگی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہاکہ اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ اور آخری دین ہے۔ عظیم عید مباہلہ اسلام کی مسیحیت پر لازوال فتح کا تاریخی دن ہے۔24 ذوالحجہ کومباہلہ میں سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حکم خداوندی سے نجران کے مسیحیوں سے مباہلے کے لئے اِس شان وشوکت سے چلے کہ امام حسین ؑ کو گود میں لیا، امام حسنؑ کی انگلی پکڑی ، آپ کے پیچھے جناب سیدہ فاطمة الزہرا ؑ اور ان کے پیچھے حضرت علی ؑ تھے۔

04آگوست
بھٹکی ہوئی انسانیت کے لئے اگر کوئی ہدایت کامینارہے تو وہ خانوادہ رسالت ہی ہے

بھٹکی ہوئی انسانیت کے لئے اگر کوئی ہدایت کامینارہے تو وہ خانوادہ رسالت ہی ہے

دین ِکامل کو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین دین قرار دیا گیا ،اُس کی ترویج و اشاعت کے لئے رحمت اللعالمین جیسی ہستی نے تکالیف اور مصائب برداشت کئے اور اُس کی سچائی کو دنیائے عالم پر واضح کرنے کے لئے رسول خدا اپنے اہل بیت اطہار ؑ کے ہمراہ مباہلے کے لئے نکل پڑے

04آگوست
روز مباہلہ کے اعمال

روز مباہلہ کے اعمال

مشہور روایت کے مطابق24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسولﷺ نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا. مباہلہ بڑی عظمت اور اہمیت کا حامل ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں