متحدہ عرب امارات

16مارس
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو دورہ متحدہ عرب امارات کی باضابطہ دعوت

تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ میں اسپیکر سے ملاقات کی اور انہیں متحدہ عرب امارات کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔

21نوامبر
یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار ہو گئی

یمن میں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم انسانی حقوق کے مرکز "انتصاب" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی سربراہی میں جارح عرب اتحاد کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد 8 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ ا

11نوامبر
دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ آج دنیا جن مسائل کا شکار ہے اس کی بنیادی وجہ عالمی سامراجیت کی ریشہ دوانیہ ہیں، اسی عالمی سامراج نے افغانستان و شام اور مصر تا افریقہ تک تباہی و بربادی پھیلائی اور اب ریاستوں کے بین الاقوامی تعلقات پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کررہاہے،

05نوامبر
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان

متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان

اماراتی ایئر لائن کے منیجر کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔ ادھراسرائیل کی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کےدرمیان ریگولر پروازیں شروع کررہی ہیں۔ امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد یہودیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

13ژانویه
عرب امارات؛ اسرائیل جانے سے انکار پر پائیلٹ نوکری سے فارغ

عرب امارات؛ اسرائیل جانے سے انکار پر پائیلٹ نوکری سے فارغ

متحدہ عرب امارات کی ہوائی کمپنی امارات ائر کے لئے کام کرنے والے ایک تیونسی پائیلٹ کے تل ابیب کے لئے ٹیک آف کرنے سے انکار کے بعد اُسے ملازمت سے معطل کردیا گيا ہے۔

11دسامبر
پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے

پاکستانیوں کے لئے ورک ویزے بند مگر اسرائیلیوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے دروازے کھول دیئے گئے

حوزہ ٹائمز|متحدہ امارات نے پاکستانیوں کے لئے ورک ویزوں کو بند کر کے غاصب اسرائیل کے 50 ہزار سے زائد شہریوں کو نئے سال کی خوشیاں منانے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں۔

23نوامبر
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک انتہائی افسوس ناک ہے،یو اے ای کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، علامہ مقصودڈومکی

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک انتہائی افسوس ناک ہے،یو اے ای کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، علامہ مقصودڈومکی

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دین مقدس اسلام کے احکامات کو پامال کرتے ہوئے مغربی ثقافت کی بدترین تقلید میں بے حیائی اور فحشاء اور منکرات کی کھلی چھوٹ دے دی ہے ایک مسلمان ملک کے اندر اس طرح کے اقدامات دین مقدس اسلام کے اور احکام قرآن کریم کی صریح خلاف ورزی ہے.

07نوامبر
سوڈان میں اسرائیلی عزائم !

سوڈان میں اسرائیلی عزائم !

حوزہ ٹائمز|گزشتہ چند ماہ میں متحدہ عرب امارات اور بحرین نے صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کو تسلیم کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وفود کی آمد و رفت کا سلسلہ بھی اعلانیہ شروع کر دیا گیا ہے۔