مثبت کیسز

24می
سندھ بھر میں رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی

سندھ بھر میں رات 8 بجے کے بعد شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پورے ملک میں جتنے بھی کیسز ہیں ان کا 50 فیصد سندھ میں ہیں، مجھے ضلع شرقی اور ضلع وسطی میں ایس او پیز کی سب سے زیادہ شکایات مل رہی ہیں، کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ وہ شہر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہرصورت میں یقینی بنائیں، آج کے اجلاس میں محکمہ داخلہ کے لیٹر کے مطابق پابندیوں پر مکمل عمل درآمد کا طریقہ کار پر فیصلے کیے جائیں گے۔