مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

11ژانویه
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، علامہ مقصو ڈومکی

دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، علامہ مقصو ڈومکی

انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔ ان کی ذات گرامی کی توہین سورج پر تھوکنے کے مترادف ہے۔

04ژانویه
ایم ڈبلیو ایم ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کیلئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، اسد نقوی

ایم ڈبلیو ایم ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کیلئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، اسد نقوی

اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین ملت جعفریہ کے حقوق کے حصول کے لئے سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ کوئٹہ کے باشعور عاشقان اہل بیتؑ نے ہمیشہ اپنی قومی جماعت کا ساتھ دیا اور مجلس وحدت ہمیشہ قوم کے اعتماد پر پوری اتری ہے۔

22آوریل
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سر اقدس پر ہونے والا وار عدل و انصاف، زہد، صبر و رضا اور تقوی پر وار تھا، علامہ راجہ ناصرعباس

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے سر اقدس پر ہونے والا وار عدل و انصاف، زہد، صبر و رضا اور تقوی پر وار تھا، علامہ راجہ ناصرعباس

امیر المومنین ؑ کی زندگی کا ہر پہلو عالم بشریت کے لیے اسوہ حسنہ ہے۔ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگراموں کا آغاز ہو رہا ہے۔عزاداری کے مرکزی اور روایتی جلوسوں کو متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے فول پروف سیکورٹی مہیاکی جائے۔

16آوریل
امام حسن علیہ السلام اپنے دور میں حق و صداقت کے سب سے بڑے علمبردار تھے، علامہ راجہ ناصر جعفری

امام حسن علیہ السلام اپنے دور میں حق و صداقت کے سب سے بڑے علمبردار تھے، علامہ راجہ ناصر جعفری

انہوں نے کہا کہ قوم کی اپنے رہبر کے ہمراہ میدان عمل میں موجودگی مقصد کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے۔وہ قوم کبھی باوقار مقام نہیں حاصل کر سکتی جو عمل سے کترائے اور زبانی جمع خرچ سے منزل کی جستجو کرے۔اگر قوم وفا نہ کرے تو امام حسن علیہ السلام جیسے عظیم رہنما کو بھی تنہائی کا صدمہ جھیلنا پڑتا ہے

23مارس
قائد اعظم اور علامہ اقبال نے جس پاکستان کیلئےانتھک جدوجہد کی اس ارض پاک کی تکمیل کیلئےپوری قوم کو اسی لگن، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا،علامہ راجہ ناصرعباس

قائد اعظم اور علامہ اقبال نے جس پاکستان کیلئےانتھک جدوجہد کی اس ارض پاک کی تکمیل کیلئےپوری قوم کو اسی لگن، دیانتداری اور جذبے کے ساتھ اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ہو گا،علامہ راجہ ناصرعباس

پاکستان کا حصول محض کسی زمینی ٹکڑے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد ایک ایسی اسلامی مملکت کا قیام تھا جو اپنے فیصلوں میں آزاد ہو۔ جس کے داخلی و خارجی فیصلے قومی مفادات کے تابع ہو۔گزشتہ ستر سالوں سے عالمی استکباری طاقتیں پاکستان کے معاملات اور ہمارے دیگر ممالک سے تعلقات کو اپنی مرضی کے تابع دیکھنے کی متمنی ہیں۔