مجلس وحدت مسلمین

08ژانویه
لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف لاہور کے تمام داخلی دروازے بند، دھرنے وسیع ہو گئے

لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف لاہور کے تمام داخلی دروازے بند، دھرنے وسیع ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کے بیان کہ وہ بلیک میل نہیں ہوں گے، دھرنے والے پہلے لاشوں کی تدفین کریں وہ پھر کوئٹہ جائیں گے، کے بعد لوگ مشتعل ہو گئے ہیں اور لاہور کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور میں جی ٹی روڈ پر امامیہ کالونی کے مقام پر شہریوں نے ریلوے پھاٹک بند کر دیا ہے اور جبکہ فیروز پور روڈ پر چونگی امر سدھو کے قریب بیجنگ فلائی اوور چوک میں سڑک پر دھرنا دیدیا گیا ہے۔

01ژانویه
ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کا سال نو کے آغاز پر “عشرہ شہدائے مدافع حرم” منانے کا اعلان

ایم ڈبلیوایم ضلع سکردو کا سال نو کے آغاز پر “عشرہ شہدائے مدافع حرم” منانے کا اعلان

اجلاس میں جنوری کا پہلا عشرہ،عشرہ شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے منانے کا فیصلہ ہوا جس کے تحت مختلف یونٹس میں چھوٹے بڑے پروگرامات منعقد کیا جائے گا۔جب کی مرکزی پروگرام تمام ملی تنظیموں کا مشترکہ دس جنوری بروز اتوار مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں بعنوان"عظمت شہداء کانفرنس"بمناسبت برسی مدافعین حرم کرنے کا فیصلہ ہوا۔

13دسامبر
ایم ڈبلیو ایم لاہور کی جانب سے دوسری تربیتی نشست کا انعقاد ، علامہ مبارک موسوی اور محترمہ سیدہ زھرا نقوی کا خصوصی خطاب+تصاویر

ایم ڈبلیو ایم لاہور کی جانب سے دوسری تربیتی نشست کا انعقاد ، علامہ مبارک موسوی اور محترمہ سیدہ زھرا نقوی کا خصوصی خطاب+تصاویر

حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ زندگی میں ہمیں جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے وہ دراصل ہم سے سرزرد شدہ گناہوں کی بدولت ہوتی ہیں یعنی انسان گناہ کر کے اپنے ہاتھوں سے مصیبت کماتا ہے خدا کا کام رحمت بانٹنا ، خیر بانٹنا ھے جبکہ شر اور مصیبت انسان کے اپنے گناہوں کی بدولت ہے۔