محسنی اژہ

01جولای
حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر

حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں عوام کے ساتھ عدلیہ کے قریبی ارتباط اور کرپشن کے خلاف ٹھوس اقدامات پر بھی تاکید کی ہے۔