محسن ملت

04فوریه
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے حرم کریمہ اہلبیت ع میں “پاکستان میں نظام ولایت فقیہ کی ترویج میں فرزندان زہرا س کا کردار” کے عنوان سے اہم علمی نشست کا انعقاد

دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے حرم کریمہ اہلبیت ع میں “پاکستان میں نظام ولایت فقیہ کی ترویج میں فرزندان زہرا س کا کردار” کے عنوان سے اہم علمی نشست کا انعقاد

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی نظام ولایت فقیہ کی ترویج کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے موسسہ امام المنتظر قم کے پرنسپل اور وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجت الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے محسن ملت علامہ صدر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمی سید محسن الحکیم کی وفات کے بعد پاکستان میں امام خمینی کی مرجعیت کو متعارف کروانے میں بنیافی کردار ادا کیااور سب سے پہلے ان کی توضیح المسائل کا اردو زبان میں ترجمہ کیا.

08دسامبر
استاذ العلماء حضرت آیت اللہ سید محمد یار نقوی النجفی کی تیسویں برسی کے موقع پہ خصوصی تحریر

استاذ العلماء حضرت آیت اللہ سید محمد یار نقوی النجفی کی تیسویں برسی کے موقع پہ خصوصی تحریر

حوزہ ٹائمز | آپ 12مئی1913 ء کو بمقام چاہ پیر بخش والا مضافات علی پور میں پیدا ہوئے آپ کے والد سید اللہ وسایا نقوی ایک متدین اور دیندار شخص تھے آپ کی دادی معظمہ جن کی کوشش کا نتیجہ آج پاکستان میں جہاں تشیع کا روشن چہرہ موجود ہے وہاں دنیا کے چپہ چپہ پہ مبلغین مکتب موجود ہیں

07دسامبر
جامعہ باقر العلوم علی پور کا مختصر تعارف

جامعہ باقر العلوم علی پور کا مختصر تعارف

حوزہ ٹائمز|جامعہ باقر العلوم جامعہ باقر العلوم ع علی پور محسن ملت کی آخری خواہش اور قاضی صاحب قبلہ کا آخری تاسیس کردہ مرکز ہے۔

03دسامبر
قم میں محسن ملت اور علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے لئے مجلس ترحیم

قم میں محسن ملت اور علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے لئے مجلس ترحیم

حوزہ ٹائمز|مدرسہ امام المنتظر قم ایران میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی کی ٣١ویں برسی و حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔