محمد و آل محمد علیہم السلام

01می
علامہ حافظ سیف اللہ جعفری مرحوم کے مختصر حالات زندگی

علامہ حافظ سیف اللہ جعفری مرحوم کے مختصر حالات زندگی

علامہ حافظ سیف اللہ جعفری مرحوم نے مکتب دیوبند میں علمی و فکری مراحل طے کیے اور کچھ عرصہ ایک دیوبندی مجاھد و مبارز عالم کی حیثیت سے فعالیت کی اور پروردگار کی خاص توفیقات ، محمد و آل محمد علیہم السلام کی نظر کرم سے نیز اپنی مسلسل تحقیق و مطالعہ سے شیعہ مکتب کے حق کا اعلان کرتے ہوئے ببانگ دہل مذھب شیعہ خیر البریہ کو قبول کرنے کا اعلان کیا۔

14سپتامبر
حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

حجت الاسلام سید شاہ عباس موسوی اور شیخ محمد علی فاضل کی رحلت ناقابلِ تلافی نقصان ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

بزرگ عالم دین شیخ محمد علی فاضل اور سید شاہ عباس موسوی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دو علما کی رحلت سے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کو پر نہیں کیا جا سکتا۔

30ژانویه
رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور حج و زیارت کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام سید جواد مظلومی انتقال کرگئے

رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور حج و زیارت کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام سید جواد مظلومی انتقال کرگئے

مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی امور برائے حج و زیارت کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد مظلومی انتقال کر گئے۔