مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

29دسامبر
قرآن سینٹرز کے معلمین معاشرے کے بہترین افراد ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

قرآن سینٹرز کے معلمین معاشرے کے بہترین افراد ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان کا جیکب آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بچوں کو تعلیم دیتے ہوئے تشدد کا سہارا نہیں لینا چاہیے، مار نہیں پیار طلباء کی تعلیم و تربیت کا سنہری اصول ہے۔ معلم کو اپنے بہترین اخلاق و کردار کے ذریعے طلباء کے لئے نمونہ عمل بننا چاہیئے۔