مذاہب ، معاشروں، تہذیبوں

13می
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الفطر کو سادگی اور تجدید عہد القدس کے طور پر منانے کا اعلان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے ہاں عید کے موقع پر بھر پور زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے خدا تعالی کی عبودیت اور اس کی نعمات کا شکر ادا کیا جاتا ہے اور ایسے امور سے مکمل پرہیز کرنے کا عہد کیا جاتا ہے جنہیں حرام قرار دیا گیا ہے۔ مومن کے لئے ہر وہ دن روز عید قرار پایا ہے جس روز وہ معصیت خدا نہ کرے۔