مراکز

24اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع

وفاق المدارس الشیعہ کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام ضمنی امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں قائم امتحانی مراکز میں میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے اسلامیات،تجویدوقرات، پیش نمازی اور حفظ القرآن کے امیدواروںنے حصہ لیا۔

19اکتبر
عمان “سلطان قابوس” قرآنی مقابلوں میں پچیس مراکز کی شرکت

عمان “سلطان قابوس” قرآنی مقابلوں میں پچیس مراکز کی شرکت

سلطان قابوس قرآنی مقابلے سلطان قابل ایجوکیشنل ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں جس میں ملک بھر سے پچیس مراکز شامل ہیں۔

27جولای
خیبر پختون خوا میں نویں اور 11 ویں کے امتحانات شروع

خیبر پختون خوا میں نویں اور 11 ویں کے امتحانات شروع

صوبے کے 8 تعلیمی بورڈز میں مجموعی طور پر 6لاکھ 61 ہزار 558 طلبہ طالبات شریک ہیں۔ پشاور تعلیمی بورڈ نے پرچے کے آؤٹ ہونے جیسی افواہوں کے تدارک کے لئے پیپر امتحانی مراکز سے ہال تک کی ویڈیو بنانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔