اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، عباس عراقچی
























ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرحوم نسیم عباس منتظری کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
ان کی وفات پر تعزیتی بیان میں اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر سید خادم حسین شاہ رضوی نے کہا کی ہمیں قبلہ کی وفات کا نھایت ہی دلی افسوس ہوا ہے، مرحوم نسیم عباس منتظری خوش اخلاق اور خوش مزاج طبیعت کے مالک تھے