مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

19اکتبر
 ملت تشیع میلاد النبیؐ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں ہفتہ وحدت و اخوت منا رہی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

 ملت تشیع میلاد النبیؐ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں ہفتہ وحدت و اخوت منا رہی ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے کہا کہ عید میلاد النبی عاشقان رسول ﷺ کا اپنے نبی ﷺ سے تجدید عہد کا نام ہے۔میلاد منانے والے شیعہ سنی اسلام کے دو مضبوط بازو اور ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں۔ماہ ربیع الاول میں شیعہ سنی وحدت و اخوت کا جو عملی مظاہرہ کیا جاتا ہے وہ سال کی ہر ساعت ہر گھڑی میں جاری رہنا ضروری ہے۔ جس طرح اہلسنت برادران عزاداری کے جلوسوں میں شریک ہوتے ہیں بالکل اس عقیدت و احترام کے ساتھ تشیع ملک بھر میں میلاد کے جلوسوں میں شرکت کرتے ہیں جو عناصر میلاد النبی کی مخالفت کرتے ہی وہی عزاداری حسین ع کے بھی مخالف ہیں۔

20جولای
قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

انہوں نے کہا کہ تمام صاحبان استطاعت پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عید کی ان خوشیوں میں اپنے نادار عزیز و اقرباءکو ضرور شامل رکھیں۔

19جولای
انسانی زندگی کا کوئی نعم البدل نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس

انسانی زندگی کا کوئی نعم البدل نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں وہ برابر کے شریک ہیں۔عید کے موقع پر اس روح فرسا واقعہ نے ملک میں بسنے والے ہر باشعور کو افسرد ہ کر دیا ہے۔