مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم عمران خان

01آوریل
امریکہ کی مداخلت پر پاکستان سے امریکی سفارتکاروں کو نکالا جائے، علامہ ناصر عباس جعفری

امریکہ کی مداخلت پر پاکستان سے امریکی سفارتکاروں کو نکالا جائے، علامہ ناصر عباس جعفری

علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ ان سارے اختلافات کے باوجود امریکہ کے خلاف وزیراعظم کے موقف کی تائید کرتے ہیں، ملکی خود مختاری پر کسی کو طاقت کے بل بوتے پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، امریکہ کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں مظاہروں کی اپیل کرتے ہیں، امریکی پرچم نظر آتش کرکے پاکستانی قوم امریکی حکومت کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرے۔